on Kaghaz Ka Ghora / کاغذ کا گھوڑا
Access For Free Kaghaz Ka Ghora / کاغذ کا گھوڑا Written And Illustrated By Uxi Mufti Offered As Digital Paper
کاغذ کا گھوڑا عکسی مفتی کے بیوروکریٹک تحربات پر مشتمل یادداشتیں ہیں جو پاکستانی افسر شاہی کی ذہنیت اور کام کرنے میں رکاوٹیں ڈالنے کی تراکیب پر ایک دلچسپ کتاب ہے اسے بیوروکریٹک لطیفے کہنا زیادہ بہتر ہوگا
sitelink blogspot. com/ اس کتاب میں افسر شاہی کے طور طریقے اور حکومت پاکستان کی حکمت عملی پر دل کھول کر تنقید کی گئی ہے لیکن اس تنقید میں نفرت کا پہلو ہرگز نہیں بلکہ اپنائیت ہے اپنا سمجھ کر بات کی گئی ہے یہی وجہ ہے کہ ظرافت طنز و مزاح کے ساتھ ساتھ خوش طبعی کا احساس بھی ہے مقصد کسی کی دل آزاری نہیں.